ماشاء اللہ اللہ آپ کے علم میں برکت دے دوبارہ کوشش کریں اللہ آپ کا حامی ہو
#1. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کب ہوئی؟
#2. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ماجد کا نام کیا تھا؟
#3. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کا نام کیا تھا؟
#4. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کانام کیا تھا؟
#5. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا نام کیا تھا؟
#6. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی کا نام کیا تھا؟
#7. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے چچا تھے؟
#8. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کتنی عورتوں نے دودھ پلایا؟
#9. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حلیمہ کی پرورش میں کتنے دن رہے؟
#10. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی والدہ ماجدہ کے پاس کتنے دن رہے؟
#11. والدہ کے انتقال کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کیا تھی؟
#12. والدہ کی انتقال کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کس نے کی ؟
#13. آپ صلی اللہ علیہ وسلم عبد المطلب کی پرورش میں کتنے سال رہے ؟
#14. دادا عبد المطلب کے انتقال کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کیا تھی؟
#15. دادا کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس کی پرورش میں رہے؟
#16. ملک شام کا پہلا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس عمر میں کیا؟
#17. ملک شام کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت کی بشارت کس نے دی ؟
#18. جنگ فجار کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کیا تھی؟
#19. جنگ فجار میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے؟
#20. شام کے دوسرے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت کی بشارت کس نے دی ؟
#21. ملک شام کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان میں سے کون تھے؟
#22. حضرت خدیجہ نے نکاح کاپیغام کس کے ہاتھ بھیجا؟
#23. حضرت خدیجہ کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح کس نے پڑھایا؟
#24. حضرت خدیجہ سے نکاح کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کیا تھی؟
#25. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کے وقت حضرت خدیجہ کی عمر کیا تھی؟
#26. مکہ والے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس لقب سے پکارتے تھے؟
#27. قبائل قریش نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس بات کا فیصل بنایا؟
#28. جس وقت قبائل قریش نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حجر اسود کے قضیہ کا فیصل بنایا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کیا تھی ؟
#29. خلوت گزینی کاشوق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس عمر میں پیدا ہوا؟
#30. نبوت سے پہلے عبادت کی غرض سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں تشریف لے جاتے تھے؟
#31. غار حرا کیا ہے؟
#32. غار حراء کہاں ہے؟
#33. جبل حراء کو آج کل کیا کہتے ہیں؟
#34. غار حراء کی لمبائی کتنی ہے ؟
#35. غار حراء میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دنوں تک عبادت کی ؟
#36. اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کب نبی بنایا؟
#37. آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کہاں نازل ہوئی؟
#38. آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے قرآن کی کون سی آیتیں نازل ہوئیں؟
#39. جب پہلی بار آپ پر وحی نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا حالت ہوئی؟
#40. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گھبرائی ہوئی حالت دیکھ کرحضرت خدیجہ آپ کو کہاں لے گئیں؟
#41. عورتوں میں سب سے پہلے کون ایمان لائیں؟
#42. مردوں میں سب سے پہلے کون ایمان لائے؟
#43. بچوں میں سب سے پہلے کون ایمان لائے؟
#44. غلاموں میں سب سے پہلے کون ایمان لائے؟
#45. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے دنوں تک خاموشی سے تبلیغ کرتے رہے؟
#46. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس کے مکان کو بطور درسگاہ استعمال کرتے تھے؟
#47. دار ارقم میںں کب تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم تعلیم وتبلیغ کاکام کرتے رہے؟
#48. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اعلانیہ تبلیغ کا کام شروع کیا تو قریش نے کیا رویہ اختیار کیا؟
#49. جب کفار کی زیادتیاں حد سے زیادہ بڑھ گئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کیا؟
#50. ملک حبش کی طرف سب سے پہلے کتنے مسلمانوں نے ہجرت کی ؟
#51. مسلمانوں اور بنی ہاشم کا مقاطعہ کب شروع ہوا؟
#52. مقاطعہ کے درمیان مسلمان اور بنو ہاشم کہاں رہے؟
#53. شعب ابی طالب میں مسلمان کتنے دن رہے؟
#54. قریش نے جو معاہدہ لکھا تھا وہ کیسے ختم ہوا؟
#55. عام الحزن کس سال کو کہتے ہیں؟
#56. طائف کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کب کیا؟
#57. طائف کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کون تھا؟
#58. طائف والوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا رویہ اختیار کیا؟
#59. طائف سے واپسی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے باغ میں قیام کیا؟
#60. عتبہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ کیا برتاؤ کیا؟
#61. عتبہ نے انگور کے خوشے کس کے ہاتھ بھیجے؟
#62. عداس کہاں کا رہنے والا تھا؟
#63. حضرت عائشہ کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کب ہوا؟
#64. سودہ بنت زمعہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح کب ہوا؟
#65. مدینہ والے کس سال ایمان لائے ؟
#66. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ والوں کے ساتھ کس کو مبلغ بناکر روانہ کیا ؟
#67. مصعب بن عمیرنے کس کے مکان پر قیام کیا؟
#68. مصعب بن عمیر مدینہ سے کتنے لوگوں کو لے کر مکہ کی طرف روانہ ہوئے؟
#69. مدینہ سے آنے والوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا ں ملاقات کی ؟
#70. مدینہ سے آنے والے مسلمانوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا درخواست کی؟
#71. عقبہ کی گھاٹی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس کے ساتھ گئے ؟
#72. مدینہ سے آنے والوں میں سے کتنے لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نقیب مقرر کیا ؟
#73. جب مسلمان ہجرت کرکے مدینہ جانے لگے تو قریش نے کیا رویہ اختیار کیا؟
#74. جب مسلمان ہجرت سے باز نہیں آئے تو قریش نے کیا کیا؟
#75. قریش جہاں مشورہ کیا کرتے تھے اس جگہ کا کیا نام تھا؟
#76. دار الندوہ کی مجلس کا صدر کون تھا؟
#77. دار الندوہ میں کیا مشورہ ہوا؟
#78. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے محاصرہ میں کون لوگ شریک تھے؟
#79. ہجرت کی رات گھر سے نکلتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بستر پرکسے سلایا؟
#80. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ والوں کی امانتیں کس کے سپرد کیں؟
#81. ہجرت کی رات گھر سے نکل کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں تشریف لے گئے؟
#82. حضرت ابوبکر صدیق کےساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں تشریف لے گئے ؟
#83. غار ثور کہاں ہے؟
#84. ثور کیا ہے ؟
#85. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ یا مردہ پکڑ کر لانے والے کےلئے مکہ والوں نے کیا انعام مقرر کیا ؟
#86. غار ثور میں آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دنوں قیام فرمایا؟
#87. غار ثور میں قیام کے درمیان مکہ کی خبریں کون لاتا تھا؟
#88. غار ثور میں کھانا کون پہنچاتے تھے؟
#89. غار ثور میں بکریوں کا دودھ کون لاتا تھا؟
#90. عامر بن فہیرہ کون تھے؟
#91. ہجرت کے سفر میں راستہ بتانے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو ساتھ لیا؟
#92. ہجرت کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس اونٹنی پر سوار تھے اس کانام کیا تھا؟
#93. غار ثور سے مدینہ تک کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دنوں میں طے کیا؟
#94. قبا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس دن پہنچے؟
#95. قبا کیا ہے ؟
#96. قبا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے مکان میں قیام فرمایا؟
#97. قبا میں حضرت ابوبکر صدیق نے کہاں قیام فرمایا ؟
#98. قبا میں قیام کے دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سا اہم کام انجام دیا؟
#99. قبا سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس دن روانہ ہوئے؟
#100. مدینہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی نماز جمعہ کس محلہ میں اداکی؟
Results

میں کوئز کمپٹیشن میں سوالوں کا جواب دینا چاہتا ہوں
اور میں نے بہت سارے سوالوں کے جواب بھی دیے ہیں
بالکل جواب دیجئے اللہ آپ کا مددگار ہو