ماشاء اللہ اللہ آپ کے علم میں برکت دے دوبارہ کوشش کریں اللہ آپ کا حامی ہو
#1. مدینہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے مکان میں قیام فرمایا؟
#2. جس جگہ مسجد نبوی کی بنیاد رکھی گئی وہ زمین کس کی ملکیت تھیں؟
#3. مسجد نبوی کی زمین کی قیمت کس نے ادا کی ؟
#4. ابو ایوب انصاری کے مکان میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دنوں قیام فرمایا؟
#5. غزوۂ بدر کب واقع ہوا؟
#6. غزوۂ بدر میں مسلمانون کی تعداد کتنی تھی ؟
#7. غزوۂ بدر میں کافروں کی تعداد کتنی تھی؟
#8. غزوۂ بدر میں مسلمانوں کے پاس کتنے گھوڑے تھے؟
#9. غزوۂ بدر میں مسلمانوں کے پاس کتنے اونٹ تھے؟
#10. غزوۂ بدر میں مسلمانوں کو کیا حاصل ہوا؟
#11. غزوۂ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
#12. غزوۂ بدر میں کتنے کافر مارے گئے؟
#13. غزوۂ بدر میں کتنے کفار قید کئے گئے؟
#14. بدر کے قیدیوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا سلوک کیا؟
#15. غزوۂ بنی قینقاع کب ہوا؟
#16. قینقاع کیا تھا ؟
#17. غزوۂ بنی قینقاع کا انجام کیا ہوا؟
#18. غزوۂ احد کب واقع ہوا؟
#19. غزوۂ احد میں ابتداءً آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کتنے لوگ تھے ؟
#20. غزوۂ احد میں کتنے منافقین ساتھ چھوڑ کر واپس ہوگئے ؟
#21. منافقوں کا سردار کون تھا؟
#22. احد کیا ہے ؟
#23. احد پہاڑ مدینہ سے کتنا دور ہے؟
#24. غزوۂ احد میں تیر اندازوں کے دستہ کے سردار کون تھے؟
#25. احد کی لڑائی میں اسلامی جھنڈا کس کے ہاتھ میں تھا؟
#26. احد کی لڑائی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی تلوار کس کو دی تھی ؟
#27. جنگ احد میں کافروں کے لشکر کی تعداد کتنی تھی؟
#28. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت حمزہ کو کس نے شہید کیا ؟
#29. غزوۂ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جسمانی طور پر کیانقصان پہنچا؟
#30. احد کی لڑائی کا انجام کیا ہوا؟
#31. جنگ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
#32. غزوۂ بنوی نضیر کب ہوا؟
#33. غزوۂ ذات الرقاع کب ہوا؟
#34. غزوۂ سویق کب ہوا؟
#35. غزوۂ سویق کا دوسرا نام بتائیے۔
#36. غزوۂ دومۃ الجندل کب ہوا؟
#37. غزوۂ بنو المصطلق کب ہوا؟
#38. غزوۂ خندق کب واقع ہوا؟
#39. غزوۂ خندق کا دوسرا نام کیا ہے؟
#40. خندق کس کے مشورہ سے کھودا گیا؟
#41. غزوہ بنو قریظہ کب ہوا؟
#42. بنو قریظہ کے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے کس کو فیصل بنایا گیا؟
#43. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کے ارادہ سے کب روانہ ہوئے؟
#44. عمرہ کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کتنے صحابہ تھے؟
#45. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کیوں نہ کرسکے؟
#46. عمرہ کے سفر کا کیا فائدہ ہوا ؟
#47. مکہ والوں سے جو صلح ہوئی اس کا کیا نام ہے؟
#48. صلح حدیبیہ کو قرآن میں کیا کہا گیا ہے؟
#49. غزوۂ خیبر کب ہوا؟
#50. غزوۂ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد کیا تھی؟
#51. خیبر میں کون لوگ آباد تھے؟
#52. خیبر کی لڑائی کا کیا انجام ہوا؟
#53. غزوۂ خیبر میں کتنے یہودی مارے گئے؟
#54. غزوۂ خیبر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
#55. فاتح خیبر کس کو کہا جاتاہے؟
#56. فتح خیبر کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیرونی بادشاہوں کو کیا بھیجا؟
#57. شاہ حبش کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کوبھیجا؟
#58. روم کا بادشاہ کون تھا؟
#59. شاہ روم کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بھیجا؟
#60. شاہ مصر مقوقس کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بھیجا؟
#61. شاہ بحرین منذر بن ساویٰ کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بھیجا؟
#62. شاہ عمان کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بھیجا؟
#63. شاہ یمامہ ہوزہ بن علی کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بھیجا؟
#64. شاہ دمشق حارث بن الثمر غسانی کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بھیجا؟
#65. شاہ یمن حرث بن کلال حمیری کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بھیجا؟
#66. شاہ کسریٰ کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بھیجا؟
#67. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرۃ القضا کب ادا کیا؟
#68. عمرۃ القضاء کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کتنے صحابہ تھے؟
#69. عمرۃ القضا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس سے نکاح کیا؟
#70. جنگ موتہ کب ہوئی ؟
#71. جنگ موتہ میں مسلمانون کا مقابلہ کس سے تھا؟
#72. جنگ موتہ میں آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے لشکر کا سردار کس کو بنایا تھا؟
#73. جنگ موتہ میں مسلمان لشکریوں کی تعداد کتنی تھی ؟
#74. جنگ موتہ میں عیسائی لشکریوں کی تعداد کتنی تھی ؟
#75. جنگ موتہ میں جب مسلمانوں کے تینوں سردار شہید ہوگئے تو کس کو امیر بنایا گیا؟
#76. جنگ موتہ کا انجام کیا ہوا؟
#77. بنوبکر نے مکہ والوں سے مل کر کس کا قتل عام کیا؟
#78. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی فریاد پر فرمایا تھا لبیک لبیک ؟
#79. بدیل بن ورقہ اور عمر بن سالم خزاعی کس مقصد سے مدینہ آئے تھے؟
#80. بنو خزاعہ پرحملہ کے بعد ابو سفیان مدینہ کیوں ابو سفیان مدینہ کیوں آئے تھے؟
#81. مسلمانوں کے مکہ پر حملہ آور ہونے کی خبر کس نے مکہ پہنچانے کی کوشش کی ؟
#82. مکہ پر حملہ آور ہونے کی خبر کس کے ذریعہ بھیجی گئی تھی؟
#83. مدینہ سے مکہ کی طرف روانگی کب ہوئی ؟
#84. فتح مکہ کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کتنے صحابہ تھے؟
#85. مکہ کے راستہ میں جحفہ کے مقام پر کون ایمان لائے؟
#86. فتح مکہ کے سفر میں مسلمانوں کا لشکر کہاں خیمہ زن ہوا؟
#87. مر الظہران میں طلایہ گردی کے دوران حضرت عمر کس کو پکڑ کر لائے؟
#88. مک میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح داخل ہوئے؟
#89. مکہ میں داخلہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس حالت میں طواف کیا؟
#90. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی کنجی کس کوعنایت کی؟
#91. فتح مکہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا عمامہ مبارک کس کو دیا؟
#92. قبائل عرب جوق در جوق کب مسلمان ہونے لگے؟
#93. بنوکنانہ کے بت عزیٰ کو کس نے توڑا؟
#94. بنو ہذیل کے بت سواع کو کس نے توڑاَ
#95. مناۃ نامی بت کو کس نے توڑا؟
#96. غزوہ حنین کب ہوا؟
#97. غزوۂ حنین میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
#98. ہوازن کے قیدیوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا معاملہ کیا ؟
#99. حنین کے مال غنیمت کی تقسیم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا؟
#100. مکہ کا پہلا امیر کسے بنایا گیا ؟
Results
